نجکاری کی فہرست میں مزید 6سرکاری ادارے شامل
اسلام آباد(پاک ترک نیوز)
پاکستان کے نجکاری کمیشن نے حکومت کو نقصانات سے بچانے اور آمدنی پیدا کرنے کے لیے مزید چھ سرکاری اداروں کو نجکاری کی فعال فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
وزارت نجکاری کی وفاقی کابینہ کی کمیٹی کو ارسال کی گئی رپورٹ کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کا 218 واں اجلاس وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری و مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن اسلام آباد میں منعقد ہوا۔جس میں بورڈ نےنجکاری کی فہرست میں چھ نئے سرکاری اداروں پوسٹل لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ (پی ایل آئی سی ایل)،…