گورنر خیبر پختونخوا کا یوٹرن
پشاور (پاک ترک نیوز) گورنر خیبر پختونخوا کا یو ٹرن ،الیکشن کمیشن کو مشاورتی اجلاس سے متعلق مراسلہ الیکشن کمیشن کو ارسال کردیاخیبر پی کے میں انتخابا کی تاریخ دینے سے گریز ۔
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات پر الیکشن کمیشن کو مشاورتی اجلاس سے متعلق مراسلہ ارسال کردیا تاہم گورنر خیبرپختونخوا غلا م علی نے مراسلے میں الیکشن کی تاریخ نہیں دی۔گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کی ہدایت کی۔
گورنر پی کے نے الیکشن کمیشن کو ارسال رپورٹ میں…