براؤزنگ ٹیگ

#governersindh

وفاق اور صوبوں کومعاشی استحکام کیلئے قریبی تعلق بنانا پڑے گا : وزیراعظم

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے، جس کیلئے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کیساتھ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کو اللہ نے سندھ میں اور پنجاب میں مسلم لیگ ن کو خدمت کا موقع دیا، ہمیں مل کرپہلے سے زیادہ تعاون اور تعلق کو یقینی بنانا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آج میں کراچی حاضر ہوا ہوں، پچھلے کچھ ماہ سے یہاں آنے کا پروگرام…

وزیراعظم کراچی پہنچ گئے ،مزار قائد پر حاضری ،وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ۔وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی کے ایک روزہ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں صوبائی وزراء نے شہباز شریف کا استقبال کیا اور وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کیساتھ ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ کی وزیر اعظم سے سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان ترقیاتی کاموں ودیگر مسائل پر بات…

نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر آج حلف اٹھائیں گے

کراچی(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ان سے حلف لیں گے۔ تقریب آج شام کو گورنر ہاؤس میں ہو گی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی مصروفیات کے باعث تقریب حلف برداری نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی نامزدگی کے 2 دن بعد منعقد کی جا رہی ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے صوبے کی اہم شخصیات اور سیاسی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔ جسٹس (ر) مقبول باقر5 اپریل 1957 کو…

گورنر سندھ عمران اسماعیل عہدے سے مستعفی

کراچی (پاک ترک نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔گورنر سندھ نے عمران خان سے اظہار یکجہتی کے طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ اپنے استعفے کا ریلی کے دوران اعلان کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کی نہیں پاکستان کی جنگ ہے، آج تو پورا کراچی جام کرنا چاہتے تو ہوجاتا، ایک غیرت مند قوم ہیں، چیونٹیوں کی طرح رینگنا نہیں شاہینوں کی طرح جھپٹنا ہے، میں کسی چور ڈکیت کو پروٹوکول نہیں دے سکتا اور عمران خان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے استعفے کا اعلان کرتا ہوں۔گورنر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More