براؤزنگ ٹیگ

#grade17

گریڈ 17سے 22کے افسران کو ملنے والے ایگزیکٹو الائونس کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وفاق کے گریڈ 17سے 22کے افسران کیلئے منظور کیا گیا 150فیصد ایگزیکٹو الائونس کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا ۔اب اس الاؤنس کو تنخواہ کا حصہ بنانے کے بجائے ضرورت کی بنیاد پر الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت مالیات نے دیگر پانچ ایڈ ہاک الاؤنسز کو وفاقی حکومت کے زیر انتظام ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 15 فیصد پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مالیات نے وفاق کے زیر انتظام کام کرنے والے بیورو کریٹس…

گریڈ 17سے 22افسران کے ایگزیکٹو الائونس میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے ایگزیکٹیو الاؤنس میں ڈیڑھ سو فیصد اضافے کی اصولی منظوری دیدی۔ بجٹ میں گریڈ 22 کے افسران کو ڈسپیرٹی الاؤنس دینے اور گریڈ 20 تا 22 کے افسران کو ملنے والا اردلی الاؤنس 14 ہزار روپے سے بڑھاکر 25 ہزار روپے تک کرنے کی تجویز ہے۔ صوبوں کی طرز پر وفاق میں بھی افسران کو بنیادی تنخواہ کے ڈیڑھ سو فیصد کے برابر ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب ،کے پی کے ،سندھ میں ایگزیکٹو الاؤنس پہلے سے ہی لاگو ہے۔ سرکاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More