براؤزنگ ٹیگ

#greenline

ہزارہ ایکسپریس حادثہ ،ٹریک کو 18 گھنٹے بعد بحال کردیا گیا

سکھر (پاک ترک نیوز) ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد ٹریک کو 18گھنٹے کے بعد بحال کر دیا گیا۔مختلف اسٹیشنز پر روکی گئی ٹرینیں کراچی کیلئے روانہ ہو گئیں۔ ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیوں کو ٹریک سے ہٹانے میں 13 گھنٹے کا وقت لگا جس کے بعد ڈاؤن ٹریک 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا ۔ اپ ٹریک تاحال بند ہے جس کی بحالی کا کام جاری ہے، تاہم ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کی وجہ اب تک معلوم نہ ہو سکی ۔ ریلوے حکام کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانے والی گرین لائن روانہ کر دی گئی ہے، ہزارہ ایکسپریس حادثے کے بعد گرین لائن…

پاکستان اس وقت گزشتہ 5سال کی کوتاہی بھگت رہا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے۔ اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اس وقت گزشتہ 5سال کی کوتاہی بھگت رہا ہے ، کوشش ہے کہ حالات بہتر کرسکیں۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ گرین لائن کا خاتمہ ہوچکا تھا ، وزیر ریلوے نے دوبارہ اس کا آغاز کیا ، ریلوے کا محکمہ جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو بے…

شہر قائد میں جدید سہولیات سے آراستہ گرین لائن بسیں چل پڑیں

کراچی(پاک ترک نیوز) صوبے سندھ کے شہر کراچی میں میں جدید سہولیات سے آراستہ گرین لائن بسیں چل پڑیں۔ ابتدائی طور پر محدود پیمانے پر بسیں چلائی جائیں گی۔ 10 جنوری سے مکمل آپریشنز بحال ہوں گے۔پہلے مرحلے میں سرجانی ٹاون سے نمائش تک 21 کلو میٹر روٹ پر بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ 80 بسوں میں سے 25 بسیں 11 اسٹیشنز پر چلائی جائیں گی۔ 10 جنوری سے مکمل آپریشنز بحال کیے جائیں گے۔ کرایہ 15 سے 55 روپے ہوگا۔ ٹکٹ کے لیے کیش کاونٹرز بنا دیئے گئے۔ ٹکٹ کے لیے ریچارج ایبل کارڈز بھی دستیاب ہوں گے۔ 18 میٹر لمبی بسوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More