معمولی خسارے کے ساتھ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس تقریباً برابرہونے تک پہنچ گیا
کراچی(پاک ترک نیوز)
ستمبر 2023 کے لیے8 ملین ڈالر کے معمولی خسارے کے ساتھ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس تقریباً برابرہونے تک پہنچ گیا ہے جس سے مارکیٹ میں سرپلس کی توقعات قدرے کم ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق، کرنٹ اکاؤنٹ کا 8 ملین ڈالر کا خسارہ اگست میں 164 ملین ڈالر کے خسارے سے 95 فیصد کم ہے اور گزشتہ سال ستمبر میں 360 ملین ڈالر کے خسارے کے مقابلے میں 98 فیصد کم ہے۔
مجموعی طور پر، رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے تین مہینوں (جولائی سے ستمبر) میں، کرنٹ اکاؤنٹ…