براؤزنگ ٹیگ

#hafeezjalandhari

مسلح افواج کا پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو شاندار خراجِ تحسین

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی آزادی کے موقع پر پاکستان آرمی کے چاق و چوبند دستے نے حفیظ جالندھری کو لاہور میں اُن کے مزار پر سلامی پیش کی۔ حفیظ جالندھری کے مزار پر سلامی صحیح معنوں میں قومی ترانے اور اس کے خالق کو ایک شاندارخراجِ تحسین ہے۔اوریہ سلامی ایک ایسے دن پیش کی گئی ہے جبکہ پاکستان کے قومی ترانے کو نئی جدتوں کے تحت ہم آہنگ کیا گیا ہے اور آج ہی اُس کو لانچ کیا گیا ہے۔ قومی ترانہ کسی بھی ملک کی عظمت اور وقار کی علامت ہوتاہے۔ اُس ملک کی تاریخ، حال اور مستقبل کی پہچان۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More