براؤزنگ ٹیگ

#HagiaSophia

ترکیہ نے آیا صوفیہ کے بعد بیزینٹائن چرچ آف سیویئر ان کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور تاریخی چرچ بیزینٹائن چرچ آف سینیٹ سیویئر ان کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا ترک صدر رجب طیب اردوان نے اگست 2020 میں اس چرچ کو مسجدمیں تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اس بات کا باقاعدہ اعلان آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد کیا گیا۔ ان دونوں تاریخی عبادت گاہوں کا شمار اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے میں ہوتا ہے اور دونوں کی مساجد میں تبدیلی کو دنیا بھر کی مسلم کمیونٹی نے سراہا ہے۔ واضح رہے کہ جب اردوان نے…

آیا صوفیہ کی مسجد میں تبدیلی کو تین برس مکمل ،21ملین سیاحوں کی آمد

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ گرینڈ مسجد کی تاریخی بحالی کو تین برس مکمل ہوگئے ۔اس دوران گرینڈ مسجد میں 21ملین سیاحوں کی میزبانی کی ہے ۔ تین برس قبل عبادت کیلئے دوبارہ کھولے جانے کے بعد آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 21ملین سے زیاد ملکی اور غیری ملکی سیاحوں نے اس تاریخی عمارت کو دیکھنے کیلئے استنبول کا رخ کیا ۔ آیا صوفیہ 1453 میں مسجد بننے سے پہلے 916 سال تک چرچ اور بعد میں 86 سال تک میوزیم کے طور پر کام کیا، ایک بار پھر عبادت کی ایک پسندیدہ جگہ اور تاریخی اہمیت…

آیا صوفیہ گرینڈ مسجد کو رمضان المبارک کی مناسبت سے برقی قمقموں سے سجادیا گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) آیا صوفیہ گرینڈ مسجد کو رمضان المبارک کی مناسبت سے مسلمان روزہ داروں کے لیے برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔ سجائی گئی مسجد کی ویڈیو استنبول کے گورنر علی یرلیکایا نے ٹوئٹر پر شیئر کی۔گورنر علی یرلیکایا نے لکھا کہ ہم رمضان کے بابرکت مہینے کے آنے خوش ہیں۔ آیا صوفیہ گرینڈ مسجد کے مینار اس سال لا الہ الا اللہ پڑھتے ہوئے ہمارے استنبول اور ہمارے دلوں کو روشن کریں گے۔ خوش آمدید، رمضان،" آیا صوفیہ 532 عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا۔ 1453 میں استنبول کی فتح کے بعد اسے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More