براؤزنگ ٹیگ

hamas israel war

غزہ جنگ بندی میں تاخیر حماس کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی میں تاخیر حماس کی وجہ سے ہو رہی ہے۔مگر دوسری جانب جنگ بندی کے معاملے پر بات چیت کے لیےحماس کی جانب سے ایک وفد قاہرہ بھجوایا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا کی رپرٹسکے مطابق انٹونی بلنکن نے کہا ہےکہ حماس کی طرف سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر مثبت جواب کا انتظار ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت حقیقت یہی ہے کہ غزہ کے عوام اور جنگ بندی کے درمیان واحد چیز جو کھڑی ہے وہ حماس ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات میں…

غزہ جنگ میںاسرائیل کو اب تک 60ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں سے اسرائیلی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچنے کی توقع ہے۔ جس سے سیاحت اور زراعت سمیت متعدد شعبے متاثر ہوں گے۔ تنازعہ کے مالیاتی پہلو سے متعلق مطالعات سے پتہ چلتا ہےکہ فلسطین پر مسلسل حملے اور بمباری روز بروز مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ اس لیے تنازعہ کے اخراجات کے اسرائیلی معیشت پر منفی اثرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ جس سے غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہو رہا ہے اور ملکی حالت کمزور ہو رہی ہے۔ مطالعات کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک حملوں کی وجہ سے اسرائیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More