وزیراعلیٰ حمزہ شہباز، پنجاب اسمبلی میں مولاجٹ فلم پوری چلی
ظہیر احمد
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تبدیلی کے بعد سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بھی تبدیلی آگئی ۔ ماردھاڑ اور ہنگامہ آرائی سے بھرپور اجلاس کے دوران حمزہ شہباز 197 ووٹ لے پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ بن گئے جبکہ تحریک انصاف اورمسلم لیگ ق نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیاجس کے باعث مدمقابل پرویزالٰہی کو کوئی ووٹ نہیں پڑا ۔
باپ وزیراعظم ، بیٹا وزیراعلیٰ پنجاب ، نیا ریکارڈ بن گیا
اپنے والد شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد بیٹے حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ بن گئے ہیں ۔ یہ پاکستان کی سیاسی…