براؤزنگ ٹیگ

#haqeeqiazadimarch

حکومت کا 700پی ٹی آئی قائدین اور ورکرز کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ 25مئی کو اسلام آباد کی جانب مارچ سے قبل ہی حکومت نے پی ٹی آئی قائدین اور ورکرز کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا وزیراعظم ضمانت کے اوپر ہے، سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلی ضمانت کے اوپر ہے۔عوام کو سہولیات کے بجائے وزیراعظم ہاؤس میں جیم اور سوئمنگ پول بنائے جارہے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام کو اختیار دیا جائے کہ وہ اپنا فیصلہ خود کریں، اگر ہم آزادی مارچ نہ…

عمران کی زبان اور خمیر میں انتشار اورفساد ہے وہ پرامن نہیں رہ سکتا،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران کی زبان اور خمیر میں انتشار اورفساد ہے وہ پرامن نہیں رہ سکتا۔کہ عمران نیازی نے جمہوریت کا گورکن بننے کی کوشش کی تو قانون اس سے نمٹے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 2014میں بھی اس نے جھوٹ بولا تھا، یوٹرن نیازی پر کسی کو اعتبار نہیں، عمران نیازی نے جمہوریت کا گورکن بننے کی کوشش کی تو قانون اس سے نمٹے گا، شرافت کے دائرے سے جو نکلے گا، قانون اسے شرافت کے دائرے میں واپس لائے گا۔ وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے خبردار کرتے ہوئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More