براؤزنگ ٹیگ

#heavenforexpats

ترکی کا شہر انطالیہ غیر ملکیوں کیلئے جنت

انطالیہ (پاک ترک نیوز) بحرہ روم کے کنارے بسایا گیا یہ خوب صورت شہر اپنے خوبصورت ساحلوں اور معتدل موسم کی وجہ سے سیاحوں کیلئے ایک خاص کشش رکھتا ہے۔ لیکن غیر ملکیوں کی ایک بڑی تعداد نے اسے اپنی مستقل رہائش کیلئے چنا ہے۔ گزشتہ برس انطالیہ میں منتقل ہونے والے غیر ملکی افراد کی تعداد ایک لاکھ تیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ عالمی وبا کےد وران جب دنیا بھر میں سفری پابندیاں عائد تھیں تو بہت سے لوگوں نے انطالیہ کیلئے رخت سفر باندھا اور یہیں کے ہو کہ رہ گئے۔ سیاحوں میں مقبول یہ خوبصورت شہر دیگر شہروں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More