براؤزنگ ٹیگ

#helath

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بھی کھانسی کے شربتوں میں زہریلے مواد کے استعمال کا الرٹ جاری کردیا

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان سےمائع ادویات خصوصاً کھانسی کے شربت میں استعمال ہونے والے کیمیکل پروپلین گلائکول کے پانچ آلودہ بیچ جن پر مایک معروف کیمیکل بنانے والے ادارے ڈاؤ کیمیکلز کے جعلی لیبل لگے ہوئے تھے کے برآمد ہونے کے بعد الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے تازہ بیان کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈی آر اے پی) جنوری اور مارچ کے درمیان ایتھیلین گلائکو ل ایک صنعتی سالوینٹ جو کہ زہریلا ہے کی خطرناک مقدار کی کھانسی کے شربت میں موجودگی پر تین…

چین میں کورونا وائرس کی سانس کےذریعے لی جانے والی ویکسین کی تیاری اور استعمال شروع

شنگھائی (پاک ترک نیوز) چین میں کورونا کی بوسٹر ڈوز کے لئے سانس لینے کے ذریعے جسم میں داخل ہونے والی ویکسین کا استعمال شرو ع کر دیا گیا ہے۔ جسے چینی دوا ساز کمپنی کین سینو بائیولوجکس نےتیار کیا ہے مشرقی چین کے شہر شنگھائی کی میونسپلٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق شہر میں بوسٹر ڈوز کے طور پر سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والےکووڈ۔ 19 کی ویکسین کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ چینی کمپنی کین سینو بایولوجکس کے ذریعہ تیار کردہ، ایروسولائزڈ اڈینو وائرس ٹائپ 5 ویکٹر پر مبنی کووڈ۔ 19 ویکسین (Ad5-nCoV)…

دنیا بھر کے اربوں لوگ آج بھی غیر معیاری ہوا میں سانس لیتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

جنیوا( پاک ترک نیوز) عالمی سطح پر زیادہ تر لوگ یعنی دنیا کی آبادی کا تقریباً 99 فیصد جس ہوا میں سانس لیتے ہیں وہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ہوا کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔ چنانچہ ہوا کو صاف ستھرا بنانے کے لئے دنیا کو فوسل فیولز پر انحصار کو کم کرنا پڑے گا۔ ان حقائق کااظہار ڈبلیو ایچ او نے گذشتہ روز جاری کئے گئے عالمی سطح پر ہوا کے معیارکے اپنے تازہ اعدادوشمار میں کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 117 ممالک کے 6,000 سے زیادہ شہروں کی ریکارڈ تعداد اب ہوا کے معیار کی نگرانی کرتی ہے،…

نیند میں دماغی سرگرمیوں کو منظم کرنے میں سانس لینے کا عمل اہم کردار ادا کرتا ہے

میونخ (پاک ترک نیوز) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیند میں دماغی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں اور سانس لینے کا عمل نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ عملِ تنفس ہی سوتے ہوئے دماغ کا ایک اہم گھڑیال ہوتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیند میں دماغ بند نہیں ہوتا بس دن کے اہم معاملات اور یادوں کو ’محفوظ‘ بناتارہتا ہے۔ اس کےلیے دماغ کے بعض حصوں اور معلومات کے درمیان رابطہ رہتا ہے لیکن اس عمل کو پوری طرح سمجھا نہیں گیا تھا۔ اب لڈ وِگ میکسی میلیان یونیورسٹی، جرمنی کے پروفیسر اینٹن اور ان کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More