براؤزنگ ٹیگ

#helicoopter

فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے صدور

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے حکومتی عہدیداروں میں کئی ممالک کے صدور بھی شامل ہیں، ان میں پاکستانی سابق صدر ضیاء الحق، عراق کے سابق صدر عبدالسلام عارف اور برازیل کے نیورو ریموس کا نام قابلِ ذکر ہے۔ گزشتہ روز ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو صوبے مشرقی آذربائیجان میں شدید دھند کے باعث پہاڑی علاقوں سے گزرتے ہوئے حادثہ پیش آيا۔ حادثے کے نتیجے میں ایرانی صدر سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ کسی ملک کے صدر کا فضائی حادثے میں…

ترکیہ کا جدیدترین T129 ATAK فوجی ہیلی کاپٹر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا T129 ATAK ہیلی کاپٹر ایک جدید ترین ملٹی رول کمبیٹ ہیلی کاپٹر ہے جسے ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (TAI) نے اگسٹا ویسٹ لینڈ کے اشتراک سے تیار کیا ہے، جو اب لیونارڈو ہیلی کاپٹر ہے۔ A129 Mangusta سے ماخوذ، T129 کو TAI نے ترک مسلح افواج کے ضروریات کو پورا کرنے اس میں کافی تبدیلی کی گئی ہیں ۔ اسے گرم اور بلند ماحول اور مشکل موسمی حالات میں جدید حملے اور جاسوسی مشن کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ T129 ATAK نے اپنی صلاحیتوں بشمول جدید ایویونکس، ہتھیاروں کے نظام اور کارکردگی کی وجہ…

امریکہ میں 2ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 3اہلکار ہلاک

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم کا واقعہ ریاست الاسکا میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ دونوں ہیلی کاپٹرز ٹریننگ کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرائے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ امریکا میں 6 ماہ کے اندر فوجی ہیلی کاپٹرز کے ٹکرانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

ترکیہ میں مقامی طور پر تیار کردہ ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز

انقرہ (پک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کی دفاعی صنعت نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر بنائے گئے گوکبی۔625ٹی ہیلی کاپٹر جس میں مقامی طور پر تیار کردہ1400 ٹی ایس انجن نصب کیا گیا ہےکی پہلی آزمائشی پرواز کو مکمل کر لیا ہے۔ پریذیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریزکے سربراہ اسماعیل دیمیرنے گذشتہ روز اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ " یہ ترکیہ کی دفاعی صنعت میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ ہماری پیاری قوم کے لیے عید کی چھٹیوں کا تحفہ ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ ہمارا پہلا ملکی اور قومی ہیلی کاپٹر اورانجن ہیں…

بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) آپریشن سوئفٹ رٹارٹ کے دوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرانے کا پاکستان کا دعویٰ سچ ثابت ہوگیا، بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن سمن رائے چودھری کی کورٹ مارشل رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ کیپٹن سمن رائے چودھری اور ونگ کمانڈر شیام نے پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی میں اپنا ہی ہیلی کاپٹر مار گرایا تھا، بھارتی فضائیہ کی طرف سے کیپٹن سمن رائے اور ونگ کمانڈر شیام کو سزا سنا دی گئی ہے، ہیلی کاپٹر گرائے جانے سے بھارتی فضائیہ کے 6 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پاکستان ائیرفورس…

ہیلی کاپٹر سکول میں گرنے میں یوکرینی وزیر داخلہ سمیت 18فراد ہلاک

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین میں ہیلی کاپٹر سکول میں گرنے سے وزیرداخلہ اور 3بچوں سمیت 18افراد ہلاک جبکہ 29زخمی ہو گئے ۔ قومی پولیس کے سربراہ ایگور کلیمینکو نے بتایا کہ دارالحکومت کیف کے باہر ایک نرسری کے قریب ہیلی کاپٹر گرنے سے یوکرین کے وزیر داخلہ اور 3بچوں سمیت 18افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں وزیر داخلہ ڈینس موناسٹیرسکی سمیت وزارت داخلہ کے کئی اعلیٰ اہلکار بھی شامل ہیں۔ ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہو…

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہونیوالے 3فوجی افسروں کی آبائی علاقوں میں نماز جنازہ اداکردی گئی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے 3 فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر محمد سعید ،میجر طلحہ منان اور نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، تینوں شہدا کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئی۔ نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ شکر گڑھ نارووال میں ادا کی گئی جبکہ میجر محمد سعید کی نماز جنازہ لاڑکانہ میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی اور میجر طلحہ منان کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی۔…

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہو گئے۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1554412034967719936 ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں تباہ ہونے والے ہیلی کا پٹر کا ملبہ مل گیا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراب موسم کے سبب پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے علاوہ 5افسران اور جوان بھی سوار تھے جنہوں نے جام شہادت نوش کیا۔ ڈی جی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More