براؤزنگ ٹیگ

#Hezbollah

اسرائیل کو ہر قسم کی جنگ سے ڈرنا چاہیے،سربراہ حزب اللہ

بیروت (پاک ترک نیوز) حزب اللہ کے سربراہ نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہر قسم کی جنگ سے ڈرنا چاہیے۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے لبنان کے خلاف کسی بڑے اسرائیلی حملے کی صورت میں "بغیر کسی پابندی اور بغیر کسی اصول اور کسی حد کے" جنگ کی دھمکی دی ہے۔ نصراللہ کا یہ بیان لبنان اسرائیل سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان آیا ہے جب اسرائیلی حکام نے اس بات کا اعادہ کیا تھا کہ ملک حزب اللہ کے خلاف ہر طرح کی جنگ کے لیے تیار ہے۔ نصراللہ نے ویڈیو پیغام میں…

اگر حزب اللہ نے جنگ شروع کی تو لبنان کو پتھر کے دور میں دھکیل دیں گے،اسرائیل

تل ابیب (پاک ترک نیوز)اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ اگر حزب اللہ کے ساتھ جنگ چھڑ گئی تو اس کے نتیجے میں لبنان کو "پتھر کے دور" میں دھکیل دیا جائے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کی جانب سے یہ دھمکی سرحدی علاقے پر مسلح ایران کے حمایت یافتہ گروپ کے ساتھ کئی ہفتوں تک بار بار جھڑپوں کے بعد سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہا کہ غلطی مت کرو ہم جنگ نہیں چاہتے۔ لیکن ہم اپنے شہریوں، اپنے فوجیوں اور اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے تیار ہیں۔ گیلنٹ نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More