براؤزنگ ٹیگ

#highspeed

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے ۔پٹرول 15روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے تک کمی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو ماہ بعد کمی کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں 15روپے ،ہائی سٹیڈ ڈیزل 10جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے تک کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے، تاہم پیٹرولیم لیوی کو بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں زیادہ کمی کا امکان نہیں۔ حکومت پٹرول پر 60 روپے،…

نگران حکومت آتے ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت کا آتے ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ ،پٹرول 9روپے 88جبکہ ڈیزل 21روپے 84پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ۔ ذرائع سیکرٹری خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نگران وزیراعظم سے مشاورت کی جائے گی، پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 84 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، تیل کی مزید سپلائی نہ پہنچے سے ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے…

پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے تک مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے تک مہنگی کردیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 144روپے 82پیسےفی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے اضافے کے بعد 141 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل 4 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 111 روپے 6 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 95 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More