براؤزنگ ٹیگ

#hina

پاکستان اور افغانستان کے درمیان نیا طریقہ کار متعارف کرایا جائے گا

کابل(پاک ترک  نیوز) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کے دورہ کابل کے دوران پاکستان اور افغانستان نے دو طرفہ تعلقات کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی سربراہی میں ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچا تھا۔ پاکستانی وفد میں افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق بھی موجود تھے۔ حنا ربانی کھر نے افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ افغان حکام نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان…

گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہو ا مکمل نہیں، جشن منانا قبل از وقت : حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ابھی تو گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہواہے، تاہم اس معاملے پر جشن منانا ابھی قبل از وقت ہوگا، ایف اے ٹی ایف نے بیک وقت 2ایکشن پلان دئیے۔ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد فیٹف ٹیم جلد پاکستان آئے گی، یہ اختتام نہیں آغازہے، ہم اپنی کوشش نہیں چھوڑیں گے، ہم چاہتے ہیں فیٹف غیرجانبدار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More