براؤزنگ ٹیگ

#hirat

ہرات میں شیعہ مسجد وامام بارگاہ پر حملہ ، 7جاں بحق

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک شیعہ امام بار گاہ پر مسلح حملے میں کم از کم سات نمازی جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مغربی افغانستان میں صوبہ ہرات کے ضلع گوزرہ کے اندیشہ قصبے میں واقع امام زمان مسجد و امام بارگاہپر حملہ کیا۔ مغربین کی نماز کے دوران ہونے والے اس حملے کے نتیجے میں مسجد کے امام، 2 خواتین اور ایک بچے سمیت کم از کم 7 نمازی جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے۔ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں…

نگران وزیراعظم کی افغانستان کے شہرہرات کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد بھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے این ڈی ایم اے کو افغان شہر ہرات میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کیلئے امداد بھیجنے کی ہدایت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات میں تباہ کن زلزلے سے نقصان پر دکھ ہوا، مشکل کی اس گھڑی میں افغان عوام کیساتھ ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغان عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، این ڈی ایم اے کو متاثرین…

افغانستان ،زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2500سے تجاوز کر گئی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان میں آنیوالے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2500سے تجاوز کر گئی جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ مغربی افغانستان میں مرد اپنے ننگے ہاتھوں اور بیلچوں سے ملبہ کھود رہے ہیں تاکہ متاثرین کو طاقتور زلزلوں کے ملبے سے نکالا جا سکے جو جنوبی ایشیا کے غریب ملک کو مارنے کے لیے سب سے مہلک ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 2500جاں بحق جبکہ 10ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔1300سے زیادہ مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More