براؤزنگ ٹیگ

#Holland

یورپی یونین سے ترکیہ کے تعلقات میں بہتری ناگزیر ہے، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات کی موجودہ سطح دونوں کو فائدہ نہیں پہنچاتی۔باہمی تعلقات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ترک ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری ہونے والےبیان کے مطابق صدر اردوان نے جمعہ کے روز ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے سے فون پر بات کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات کے دوران اردوان نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان گفت و شنید…

نئی ڈچ حکومت 10 جنوری کو قائم ہونے کی توقع

ایمسٹرڈیم(پاک ترک نیوز) ہالینڈ کی نئی حکومت 10 جنوری کو قائم ہونے کی امید ہے ۔گزشتہ انتخابات کے تقریباً 10 ماہ بعدڈچ تاریخ میں اپنی طرح کے طویل ترین مذاکرات کے بعد، سیاسی جماعتوںنے نئی حکومت کے قیام پر اتفاق کر لیا ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم مارک روٹے کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈچ تاریخ میں اس طرح کے طویل ترین مذاکرات کے بعد، سیاسی جماعتوں نے اس ماہ کے شروع میں اپنے حکومتی معاہدے کی تفصیلات پر اتفاق کیا۔یہ اتحاد ان چار جماعتوں پر مشتمل ہوگا جو2017 سے برسراقتدار ہیں،تاہم رواں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More