براؤزنگ ٹیگ

#hongkong

چین کے 27طیاروں ،4بحری جہازوں اور ڈرونز نے تائیوان کی حدود میں مداخلت کی۔ تائیوان کا دعویٰ

ہانگ کانگ(پاک ترک نیوز) تائیوان کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرے کے قریب ایک علاقے میں چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے چار بحری جہازوں اور 27 طیاروں کا پتہ لگایا، جن میں سے 11 نے آبنائے تائیوان کی نام نہاد درمیانی لائن کو عبور کیا تائیوان کی وزارت دفاع نے جمعرات کو اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں"آج صبح 6:00 بجے تائیوان کے ارد گردپیپلز لنریشن آرمی کے 27 لڑاکاطیارے اور چار جنگی بحری جہازوں کا پتہ چلا۔ رپورٹ کے مطابق TV-001 اور CH-4…

ایشیا کپ، سپر فور مرحلے کے پہلے میچ سری لنکا اور افغانستان آج آمنے سامنے

شارجہ (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی ۔ دونوں ٹیموں نے لیگ میچز میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سپر فور میں جگہ بنائی تھی جبکہ افغانستان نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا تھا روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سپرفور میں مقابلہ کل ہو گا ۔ یاد رہے گزشتہ روز پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز کے…

ہانگ کانگ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں شارجہ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ سپر فور مرحلے میں رسائی کیلئے پاکستان کو یہ میچ دیکھنا ضروری ہے ۔ میچ جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔

ایشیا کپ ، سپر فور میں رسائی کیلئے پاکستان کو ہانگ کانگ کا چیلنج درپیش

شارجہ(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور میں رسائی کیلئے پاکستان کو ہانگ کانگ کا چیلنج درپیش ہے۔ صرف جتنے کی صورت میں شاہین سپر فور کا ٹکٹ کٹواسکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ آج کا میچ ناک آؤٹ ہوگا، جیتنےوالی ٹیم سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہار کی صورت میں اس ٹیم کا ایشیا کپ 2022 کا سفر ختم…

ایشیا کپ : بھارت اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آج میدان میں اتریں گی

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری ایشیا کپ میں بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہو گا ۔بھارت نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی۔ تفصیلات کےمطابق یو اے ای میں جاری ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں ہانگ کانگ کو بھارت کا چیلنج درپیش ہے ۔ ہانگ کانگ ایونٹ میں پہلا میچ کھیل رہی ہے جبکہ بھارت نے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی۔بھارت اگر میچ جیت جاتی ہے تو وہ سپر فور میں پہنچ جائے گی ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دی اور سپر فور میں جگہ پکی…

دنیا کا نایاب نیلا ہیرا ریکارڈ 9ارب روپے میں نیلام

ہانگ کانگ (پاک ترک نیوز) دنیا کا نایاب نیلا ہیرا ریکارڈ 9ارب روپے میں نیلام ہو گیا ۔اس نایاب نیلے ہیرے کا وزن 15اعشاریہ ایک دس قیراط ہے ۔ دی ڈی بئیرز نامی یہ ہیرا اب تک نیلام ہونے والے سب سے مہنگا ہے ۔نیلا ہیرا اب تک کا سب سے بڑا نیلام ہونے والا ہیرا ہے، ہیرا بولی لگانے کے سات منٹ کے بعد اپنی تخمینے سے دو ملین پائونڈ زیادہ قیمت میں فروخت ہوا۔ ہیرے کو گزشتہ برس اپریل میں جنوبی افریقہ سے دریافت کیا گیا تھا۔ ہیرا سوتھبیز ہانگ کانگ کے نیلام گھر میں فروخت ہونے والا سب سے قیمتی ہیروں میں سے ایک بن…

ہانگ کانگ کی کرونا کے خلاف سخت ترین پابندیاں بھی اومیکرون کو نہ روک سکیں

ہانگ کانگ(پاک ترک نیوز) ہانگ کانگ کے صحت کے عہدیداروں نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون نے دنیا کی کچھ مشکل ترین کووڈ 19 پابندیوں کو عبور کر لیا ہےاور اب اومیکرون کے پہلے کیس شہر مین بھی رپورٹ ہو گئے ہیں۔ جمعہ کے روز جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان نتائج سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ عالمی مالیاتی مرکز 2022 میں بھی اپنی سرحدوں کو بند رکھ سکتا ہے۔ اس نے بڑے پیمانے پر خود کو دنیا سے الگ تھلگ کر لیا ہے۔ تاہم چین کے ساتھ سرحد کو محدود تعداد میں کاروباری مسافروں کے لیے کھولا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More