براؤزنگ ٹیگ

#hotweather

ترکیہ میں درجہ حرارت ریکارڈ 49.5ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکیہ میں درجہ حرارت ریکارڈ 49.5ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے ۔ماہرِ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بڑھنے کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ روم کے طاس میں گرمی کی لہروں کا رجحان تقریباً دو دہائیوں تک جاری رہے گا۔اس سے قبل سب سے زیادہ درجہ حرارت 2021 میں 49.1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ترکیہ کے ماہر موسمیات کاکہنا ہے کہ بحیرہ روم کے علاقے میں سیاحت کے لیے سب سے موزوں موسم ستمبر اور اکتوبر 2040 میں ہوگا، انہوں نے آنے والے برسوں میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More