براؤزنگ ٹیگ

#hsrealiarmy

غزہ جنگ ،ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبرسے اب تک ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا فوجیوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ میں فوجی کارروائیوں،شمالی محاذ پر کشیدگی اور ایران کے ساتھ تناؤ نے اسرائیلی فوج کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔اسرائیلی چینل 13 کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کے بحالی ونگ کو 7 اکتوبر سے تقریباً 7000 زخمی اور ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا افراد کے کیس موصول ہوئے ہیں۔ یہ وزارت دفاع کے بحالی ڈویژن کی طرف سے اسرائیل میں زخمیوں، نفسیاتی طور پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More