براؤزنگ ٹیگ

#humanitarian_crisis

دنیا میں دو ارب لوگ جنگ زدہ علاقوں میں رہنے پر مجبور

نیویارک(پاک ترک نیوز) یمن ، شام، میانماراور سوڈان سے لے کر ہیٹی، افریقہ کے ساحل اور اب یوکرین میں جنگ کا حوالہ دیتےہوئے اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ بہت سے معاملا ت اب سیاسی طور پر تصفیہ کے قابل نہیں رہے ۔ گوٹیرس نے کہا کہ انسانیت کا ایک چوتھائی یعنی دوارب لوگ آج تنازعات والے علاقوں میں رہ رہیں ہیں اور دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد سب سے زیادہ تنازعات اور جنگوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین جنگ نے بین الاقوامی نظام کی بنیادیں ہلادی ہیں اور خوراک، ایندھن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More