کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف دوسری وکٹ بھی گر گئی
حیدر آباد(پاک ترک نیوز) بھارت میںہونیوالے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی دوسری وکٹ بھی گر گئی ۔کپتان بابراعظم اور فخر زمان پویلین لوٹ گئے ۔
تفصیلات کےم طابق بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا تاہم 3.4 اوورز میں پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئی جبکہ فخر زمان ایک بار پر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور 12 رنز بنا کر واپس پویلین…