امریکی ریگولیٹرز نے ہنڈائی، کِیا کے انجن میں آگ لگنے کی تحقیقات شروع کر دیں
واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی آٹو سیفٹی ایجنسی نے کیا موٹرز اور ہنڈائی موٹرز کی گاڑیوں کے انجن میں لگنے والی آگ کے بارے میں اپنی تحقیقات کو تیز کر دیا ہے جس نے گاڑیوں کے کچھ ماڈلز کو چھ سال سے زیادہ عرصہ سے متاثر کیا ہے۔
امریکہ کی نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن (این۔ایچ۔ٹی۔ ایس۔اے) نے کہا ہےکہ اس نے ایک "انجینئرنگ تجزیہ" کیاہے جس میں تقریباً 3 ملین گاڑیوں کا جائزہ لینے کے علاوہ، دو نوںکار سازاداروں کی طرف سے شروع کی گئی گاڑیوں کیواپسی کی افادیت کا جائز ہ بھی لیا گیا ہے۔ ایجنسی نے مزید…