براؤزنگ ٹیگ

#icct20wolrdcup

قومی سکواڈ سپر 12مرحلے کیلئے میلبورن پہنچ گیا

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے کیلئے برسبین سے میلبورن پہنچ گیا ۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کل سے بھارت کے خلاف اپنے پہلے ٹاکرے کیلئے میلبورن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1582935369577684992 میلبورن کے بعد قومی ٹیم پرتھ میں 27 اور 30 اکتوبر کو کوالیفائیرز کے خلاف میچز کھیلے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More