براؤزنگ ٹیگ

#iccwomenworldcup

ویمن ورلڈ کپ ، پاکستانی خواتین ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

ہیگلی اوول (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں پاکستانی خواتین ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی خواتین ٹیم 41اوورز میں صرف 105رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ قومی ٹیم کی 8کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل ہی نہ ہو سکیں ۔پاکستان کی جانب سے سدرہ امین 32رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہیں ۔ انگلینڈ نے مقررہ ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔انگلینڈ نے قومی خواتین ٹیم کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی خواتین ٹیم کی بلے باز پویلین لوٹتی رہیں ۔ سدرہ امین…

ویمن ورلڈ کپ ،سدرہ امین کی سنچری کے باوجود پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست

ہملٹن (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔بنگلہ دیشی ٹیم کے 235رنز کے جواب میں سدرہ امین کی سنچری کے باوجود قومی ویمن کھلاڑی 225رنز بنا سکیں ۔سدرہ امین کی سنچری بھی پاکستانی ویمن ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی ۔ بنگلہ دیش نے میچ 9رنز سے جیت لیا۔ پاکستانی ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلہ دیشی ویمن ٹیم نے مقررہ 50اوورز 7کھلاڑیوں کے نقصان پر 235رنز بنائے ۔ فرزانہ حقی نے 77اور کپتان نگار سلطانہ نے 46رنز کی…

ویمن ورلڈ کپ ،پاکستانی خواتین ٹیم کو مسلسل تیسری شکست

مائونٹ منگوئی (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں جاری ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سائوتھ افریقہ ویمن ٹیم کے 223رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 217رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہری مائون منگوئی میں جاری ویمن ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ سائوتھ افریقہ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کو 6رنز سے شکست دیدی۔ پاکستانی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ سائوتھ افریقہ کی خواتین ٹیم نے مقررہ 50اوورز میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More