براؤزنگ ٹیگ

#iccworldcup2022

پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کی امید برقرار،نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کی امید برقرار ہے ۔9نومبر کو شیڈول نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا قوی امکان ہے ۔ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری کی بات ہے کہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ 9 نومبر کو بنگلورو میں شیڈول ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 9 نومبر کو دوپہر میں بنگلورو میں بارش کے امکانات 56 فیصد ہیں، 7 بجے تک امکانات 67 فیصد ہیں یعنی مسلسل بارش کی پیشگوئی ہے۔ پاکستان کی نیوزی لینڈ کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 21 رنز سے شکست کے بعد سیمی فائنل میں…

محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیدیے گئے ۔ تفصیلات کےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دا منتھ کا اعلان کر دیا ،محمد رضوان کو بہترین کارکردگی پر ستمبر کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، محمد رضوان نے 10 میچوں میں 7 نصف سنچریاں بنائیں، جبکہ انگلینڈ سیریز میں 63.20 کی اوسط سے 316 رنز بنائے۔ https://twitter.com/ICC/status/1579382726612103168 اس حوالے سے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ایوارڈ جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا…

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز ،پہلے میچ میں شاہینوں نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

کرائسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سہ ملکی ٹی 20ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں شاہینوں نے بنگلہ دیش کو 21رنز سے شکست دیدی۔ پہلے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر167 رنز بنا ئے وکٹ پر اوپنر محمد رضوان 78 رنز اور محمد نواز 6 رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے۔ ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کے اوپنر مہدی حسن 10 رنز پر محمد وسیم کی گیند پر پویلین لوٹ گئے جبکہ شبیر رحمان کو فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے اپنی ہی گیند پر کیچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More