براؤزنگ ٹیگ

#imamulhaq

بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ساتھی اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ سابق کپتان بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ بابر اعظم پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اختتام کے فوری بعد عمرے پر روانہ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں بابر اعظم کی پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی تھی تاہم یونائیٹڈ نے زلمی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا معرکہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 روزہ میچز پر…

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(پاک ترک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔دلہن کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کےمطابق انسٹا گرام پر تقریب کی فوٹو گرافر اور ایونٹ پلینر کی جانب سے مختلف پوسٹس اور سٹوریز بھی شیئر کی گئی ہیں جن کے مطابق شادی کی تقریبات کے سلسلے میں مہندی کی تقریب ناروے میں منعقد ہوئی ہے۔ انسٹا گرام پر معروف ڈیزائنر کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں امام الحق کی ہونے والی دلہنیا انمول محمود کو ٹیگ کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ان کی تصاویر اور ویڈیوز…

نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

دبئی(پاک ترک نیوز) ورلڈ کپ 2023 سے قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی قومی کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 898 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ بھارتی ٹیم کے بلے باز شبمن گل رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔اوپنر امام الحق 728 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹی پوزیشن پر چلے گئے۔ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے امام الحق سے پانچویں پوزیشن چھین لی۔ قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان بھی ایک درجہ تنزلی کے بعد…

کراچی ٹیسٹ ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف 4وکٹوں پر 224رنز بنا لئے

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تیسرے دن کے کھانے کے وقفے تک اپنی پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 224رنز بنا لئے ہیں ۔پاکستان کو پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 225رنز درکار ہیں۔ سعود شکیل 43جبکہ سرفراز احمد 27رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔امام الحق 83،بابراعظم 24شان مسعود 20جبکہ عبداللہ شفیق 19رنز بنا کر پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ کیوی ٹیم کی جانب سے میٹ ہینری ،اعجاز پٹیل اور ٹم سائوتھی نے ایک ایک وکٹ حاصل…

بابراعظم کی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے رینکنگ میں بدستور پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے تینوں فارمیٹس کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔ قومی کپتان بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں حکمرانی برقرار ہے جبکہ وہ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں ۔ ٹیسٹ رینکنگ میں محمد رضوان اور امام الحق کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔محمد رضوان ٹیسٹ رینکنگ میں 17ویں اور امام الحق49ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے بعددوسرے سے تیسرے نمبر پر چلے گئے۔ بھارت کے سوریاکمار یادیو…

گال ٹیسٹ:ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی جانب سے دیئے گئے 342رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں کی محتاط بیٹنگ جاری ہے ۔ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 87رنز بنا لئے ہیں اور اسے جیت کیلئے مزید 255رنز درکار ہیں ۔ عبداللہ شفیق نصف سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ امام الحق 35رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں ۔ سری لنکا نے چوتھے روز اننگز کا آغاز کیا تو محض 8 رنز کے اضافے کے بعد پربت جے سوریا کو نسیم شاہ نے بولڈ کردیا، یوں سری لنکا کی دوسری اننگز 337 رنز پر ختم ہوگئی،…

ون ڈے رینکنگ ،امام الحق نے بھی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شہنشاہت برقرار جبکہ امام الحق نے بھی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اوپنر بیٹر امام الحق دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ۔ قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی ایک بار بائولنگ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی او ڈی آئی رینکنگ میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہیں۔ آئی سی سی او ڈی آئی باولرز رینکنگ میں شاہین آفریدی نے دو درجہ ترقی حاصل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More