براؤزنگ ٹیگ

#importbillof_paksitan

پاکستان کے زر مبادلہ کےذخائر کم ہوگئے

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر گزشتہ ایک برس میں پہلی بار پندرہ ارب ڈالر سے کم ہوگئے۔ یہ کمی قرضوں کی ادائیگیوں کیلئے ہفتہ وار 869ملین ڈالر اخراج کی وجہ سے ہوئی۔ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ کررہی ہے ۔ پاکستان ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے علاوہ کرنٹ اکاونٹ خسارے سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت گرتے ہوئے زر مبادلہ کےذخائر کو سہارا دینے کیلئے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب ڈالر کا ایک اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More