براؤزنگ ٹیگ

#imrankan

عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کر دوں گا: فاضل جج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے کہا ہے کہ زندہ رہا تو 10 دن میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کا فیصلہ کر دوں گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ پیش کیا اور استدعا کی کہ…

عمران خان اور بشر ی بی بی سمیت 80 سے زائد تحریک انصاف اراکین کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے۔ اسد عمر، فواد چودھری ،اسد قیصر، اسلم اقبال ،قاسم سوری کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل ہیں، یاسمین راشد، مراد سعید، ملیکا بخاری، اور حماد اظہر کے نام بھی نو فلائی لسٹ میں موجود ہیں۔ پی ٹی آئی ارکین کے نام تمام ایئرپورٹس اور ایگزٹ پوائٹس پر فراہم کر دیے گئے ہیں، وزارت داخلہ نے متعلقہ حکام کو ان افراد کو بیرون ملک نہ جانے دینے کی…

سیاست دانوں اورادارے کے سینئر افسر کا نام لے کرواقعہ کا رخ موڑا جا رہاہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کا رخ سیاست دانوں اور ادارے کے سینئر افسر کا نام لے کر موڑا جا رہا ہے، عمران خان پر حملے کو سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے، چاہتے ہیں واردات کرنے والوں کی پشت پناہی کرنیوالے بے نقاب ہوں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ کل کے واقعے کے پیچھے اگر کوئی سازش ہے تو اسے سامنے لایا جائے، اس مسئلے کو سیاسی رنگ دیا گیا تو اس قسم کے معاملات تاریخ میں دفن ہوچکے ہیں، عمران…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More