براؤزنگ ٹیگ

#Income

وفاقی بجٹ 10 جون کوپیش کیا جائیگا، 3ہزار ارب روپے سے زائد کے اضافی ٹیکس کی تجویز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ 10 جون پیش کیا جائیگا ۔مجموعی حجم 18ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہو گا۔ بجٹ میں 3ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اسی طرح جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز دینے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیا، ادویات، پیٹرولیم مصنوعات پر بھی جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز دی جائے گی۔

پاکستان کی فی کس آمدنی میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) رواں برس پاکستان کی فی کس آمدن میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کےم طابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ موجودہ مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال 1766 ڈالر تھی جبکہ ایک سال میں فی کس آمدن میں 11.38 فیصد کمی آئی۔ ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالرکی کمی ریکارڈ ہوئی ہے، سال 23-2022 میں معیشت کا حجم 375 ارب ڈالر سے کم ہوکر341.6 ارب ڈالر پر آگیا۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں بہتری آئی ہے جس کے بعد 3 فیصد ہدف کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More