براؤزنگ ٹیگ

#indi

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ روایتی حریف پاکستان اور بھارت فائنل میں کل مد مقابل

لاہور(پاک ترک نیوز) ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی۔ پاکستان نے گزشتہ روز سری لنکا کو کولمبو میں پہلی سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوایا تھا جبکہ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کر کے ایونٹ کے آخری معرکے میں رسائی حاصل کی تھی۔ روایتی حریف کل کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی، میچ پاکستان وقت کے مطابق دوپہر ایک بجےشروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم کو اب تک کوئی شکست نہیں ہوئی جبکہ قومی ٹیم کو گروپ میچ میں…

سوریا کمار یادیو پاکستان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ایک اور ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے پنجہ آزمائی کرے گی ۔ بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو کے پاس محمد رضوان کا ایک اہم ریکارڈ توڑنے کا اچھا موقع بن سکتا ہے ۔ ایک سال میں ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز محمد رضوان نے سال 2021 میں اپنے نام کیا تھا، انہوں نے ایک ہزار 326 رنز اسکور کیے تھے جبکہ بھارتی بیٹر ان سے محض 286 رنز کے فاصلے پر موجود ہیں، سوریا کمار نے 29 میچز میں…

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

مینلوپارک (پارک ترک نیوز) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔اب صارفین اپنا آڈیو پیغام بھیجنے سے پہلے سن سکیں گے ۔ تفصیلات کےمطابق معروف ایپ واٹس ایپ نے بالخصوص ایشیائی صارفین کی درخواست پر وائس میسج بھیجنے سے پہلے ’’آڈیو پری ویو‘‘ کا آپشن پیش کردیا ہے جس کی بدولت اب آڈیو پیغام کو دوسروں تک بھیجنے سے پہلے سنا جاسکتا ہے۔ آپ خود اپنی آواز سن کر پیغام کی صحت اور معلومات کی درستگی کا اندازہ کرسکتے ہیں۔ اس آپشن سے وہ لوگ بھی فائدہ اٹھاسکتے ہیں جو عوامی شخصیات ہیں اور جن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More