براؤزنگ ٹیگ

#india_china_relations

ہار جیت کھیل کا حصہ ،ویل ڈن پاکستان

آر اے شمشاد گزشتہ روز ایشیا کپ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان پہلے کھیلتے ہوئے 147 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، بھارت نے مطلوبہ 148 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور میں حاصل کیا۔ ویسے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے تاہم پاکستانی کھلاڑیوں نے جس لگن کے ساتھ یہ میچ کھیلا ہے اس کیلئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ میچ بے شک ہار گئے لیکن قوم کے دل جیت لئے ہیں ۔ اگر بات کا آغاز وکٹ سے کیا جائے تو پہلے میچ کو دیکھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ پہلے…

چینی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت، کیا سرحدی تنازع حل ہو سکے گا؟

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نئی دہلی کے دورے پر ہیں جو کہ چین کے کسی وزیر کا بھارت کا دوسال بعد پہلا دورہ ہے۔ چین اور بھارت کے درمیان تعلقات میں ایک عرصے سے کشیدگی پائی جاتی ہے جس کی وجہ نہ صرف بھارت کے چین مخالف امریکی اتحاد میں شامل ہونا ہے بلکہ دونوں ممالک کےد رمیان لداخ کے علاقے میں سرحدی تنازع بھی ہے۔ یہ دورہ اسلیے بھی اہم ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے وانگ یی کے پاکستان میں او آئی سی کے اجلاس کے دوران کشمیر پر بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More