براؤزنگ ٹیگ

#indianforces

مالدیپ صدر کے حکم کے بعد بھارتی فوجیوں کا انخلا شروع

مالی (پاک ترک نیوز) بھارتی فوجیوں نے چین نواز رہنما کے حکم کے بعد مالدیپ سے انخلاء شروع کردیا۔ نئے چین نواز صدر کے حکم کے بعد بھارت نے مالدیپ میں نگرانی کے طیارے چلانے والے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔ میہارو اخبار نے کہا کہ کہ ادو کے سب سے جنوبی ایٹول میں تعینات 25 بھارتی فوجیوں نے دونوں ممالک کے درمیان انخلا کے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر جزیرہ نما کو چھوڑ دیا ہے۔ صدر محمد معیزو اکتوبر میں اس عہد پر اقتدار میں آئے تھے کہ مالدیپ میں اس کی وسیع سمندری سرحد پر گشت کے لیے تعینات…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے 5نہتے کشمیریوں کوشہید کردیا

سرینگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ،قابض بھارتی فورسز نے مزید 5نہتے کشمیریوں کوشہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ قابض بھارتی فوج نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی کی اور بچوں کو ہراساں کیا، کشمیریوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ کپواڑہ اور قریبی علاقوں کے محاصرے کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا…

قابض بھارتی فورسز نے مزید دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر(پاک ترک نیوز) قابض بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک گاڑی کو علاقے میں داخل ہونے سے روکا اور چیکنگ کے بہانے نوجوانوں کو نیچے اتار لیا۔قابض بھارتی فوج نے روایتی ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کی کوشش کی اور ماورائے عدالت قتل کو مقابلہ ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیری نوجوانوں نے کوئی غیر قانونی حرکت نہیں کی اور…

مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فورسز نے مزید تین نہتے کشمیری شہید کردیئے

سرینگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 3 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزنے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 نہتے نوجوانوں کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھر تلاشی کے بہانے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فوجیوں نے شوپیاں کا تاحال محاصرہ کررکھا ہے اور کسی کو بھی گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔ بھارتی فوجیوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو بھی ہراساں…

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری،مزید 2نہتے کشمیری شہید

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ قابض بھارتی فورسز نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ۔بچوں اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور خواتین کو ہراساں کیا۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے ۔کٹھ پتلی بھارت نواز انتظامیہ نے نوجوانوں کو عسکریت پسند ظاہر کرنے کی ناکام کی کوشش کی۔ کے ایم سی کے مطابق ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج نے…

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی افواج نے 2نہتے کشمیری شہید کردیئے

سری نگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے بربریت کی انتہا کردی۔ قابض سکیورٹی فورسز نے نے تازہ کارروائی میں 2نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں نوجوانوں کو کلگام کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا کیا ۔ آخری اطلاعات تک بھارتی قابض فورسز کی جانب سے علاقے میں گھر گھر تلاشی اور سرچنگ کا عمل جاری ہے ۔

مقبوضہ وادی میں مزید 2کشمیری شہید ،3روز میں تعداد12ہو گئی

سرینگر(پاک تر ک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیری شہید کردیئے ۔ گزشتہ 3روز میں شہید ہونیوالے کشمیریوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔دوسری جانب قابض فورسز نے ضلع شوپیاں میں فیس بک پیج کے آپریٹر کو وادی کی خبریں شائع کرنے پر گرفتار کر لیا۔ کے ایم سی کے مطابق کشمیری نوجوان کو تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔ سوپور اور ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری تھا۔ تین روز میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 12ہو چکی ہے۔

مقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید3نہتے کشمیری نوجوانوں شہید

سرینگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 3نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ۔ قابض فورسز نے آج 2 سفاکانہ کارروائیوں کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کئے۔ 2نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ جبکہ ایک کو پلوامہ میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے گھرگھرتلاشی کا عمل جاری ہے گزشتہ روزبھی ظالم فورسزنے 4افرادکو گولیاں مار کر شہیدکردیاتھا۔ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں کی نسل کشی کا مکروہ فعل جاری ہے مگر حیرت انگیز طور پر انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ سمیت کسی کے کان پر جوں تک نہیں…

قابض بھارتی افواج کی بربریت جاری، مزید 4نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی بربریت جاری ہے ۔قابض فورسز نے چار نہتے کشمیریوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ کے ایم سی کے مطابق بھارتی فوج نے دو نوجوانوں کو کلگام کے علاقے مشی پورہ جبکہ مزید دو کو ضلع اسلام آباد میں شہید کیا۔ چاروں نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیا گیا۔ مشی پورہ میں آج چوتھے روز بھی بھارتی فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

قابض بھارتی افواج نے مزید 4نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاست دہشت گردی جاری ہے ۔ تازہ کاررائیوں میں قابض بھارتی افوا ج نے مزید4نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے 4 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت طاقت کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں اپنا غیر قانونی تسلط قائم رکھنے کے لیے فوج اور ہتھیاروں کا استعمال کررہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے5 اگست 2019 سے اب تک 621 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ بھارت کی جانب…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے مزید تین نوجوان شہید کردیئے

سرینگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کپواڑہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ قابض بھارتی افواج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ دونوں نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کا سلسلہ جاری تھا۔ گزشتہ شب بھی بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا تھا۔

قابض بھارتی افواج نے بربریت کی انتہاکردی ،مزید4کشمیری شہید

سری نگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج کی جارحیت جاری ہے ۔بھارتی سکیورٹی فورسز نے مزید 4کشمیریوں کو شہید کردیا ۔تین روزمیں کشمیری شہدا کی تعداد 10ہو گئی ۔ سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ اسی طرح ضلع پلوامہ میں بھی بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شید کیا۔ قابض بھارتی فوج نے سری نگر اور پلوامہ میں سرچ آپریشن کے بہانے گھر گھر تلاشی کے دوران چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال…

قابض بھارتی فورسز نے مزید3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ قابض بھارتی فورسز نے مزید3کشمیریوں نوجوانوں کو شہیدکردیا ۔بھارتی افواج نے گزشتہ روز بھی تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا ۔2روز میں بھارتی فورسز 6نوجوانوں شہید کرچکی ہے ۔ مقبوضہ کشمیرکے علاقے کپواڑہ میں بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے 3کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ نوجوانوں کونام نہاد سیکورٹی آپریشن کی آڑ میں قتل کیا گیا۔ قابض بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ کا محاصرہ کرلیا اورگھرگھرتلاشی کے دوران متعدد افراد…

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی درندگی،3کشمیری شہید

سرینگر(پاک ترک نیوز) قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں و کشمیری میں مزید 3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ ریاستی دہشتگردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی قابض فوج نے ضلع بارہمولہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ اور تشدد کر کے شہید کر دیا۔ نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔ قابض فوج کے آپریشن کے دوران انتظامیہ نے علاقے میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی تھی جبکہ نام نہاد آپریشن کے دوران کسی بھی شہری کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی۔

بھارتی وزیر داخلہ، آرمی چیف کے خلاف برطانیہ میں مقدمہ

لندن(پاک ترک نیوز) برطانوی لا فرم اسٹوک وائٹ کی جانب سے برطانوی پولیس کو 2000شہادتیں، شواہد جمع کرائے ہیںجن کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل نروانے اور وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں فورسز مبینہ جنگی جرائم اور تشدد میں براہ راست ملوث ہیں۔ لا فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست کی ہے کہ کشمیر میں جنگی جرائم میں مبینہ کردار پر جنرل نروانے، امت شاہ کی گرفتاری عمل میں لائی جائے۔ لافرم اسٹوک وائٹ کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کے وار کرائمز یونٹ میں بھارتی فورسز کی جانب سے شہریوں اور صحافیوں پر تشدد، اغوا…

مقوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 2کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ بھارتی فوج نے مزید2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا سروسر کے مطابق قابض بھارتی فورسزنےضلع کلگام میں مزید 2کشمیریوں کوشہیدکردیا ۔ کشمیری نوجوانوں کوسرچ آپریشن کی آڑمیں شہیدکیاگیا۔ بھارتی فوج نے محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی اور 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ اہل علاقہ نے بھارتی فوج کی بربریت کیخلاف شدید احتجاج کیا۔

مقبوضہ وادی :قابض بھارتی فوج نے 6کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت جاری ہے ۔ ایک روز کے دوران 6کشمیریوں کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع اسلام آباد میں مزید 3کشمیری نوجوان شہید کردئیے۔ قابض بھارتی فوج نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ویری ناگ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، جس کے بعد قابض فورسز کے ہاتھوں چوبیس گھنٹے کے دوران شہید کشمیریوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے بدھ…

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ ،پاکستان خاتون شہید

سرینگر(پاک تر ک نیوز) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی )پر بلا اشتعال فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے باعث پاکستان خاتون شہید ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے آر ایس پورا میں پاکستانی خاتون کوفائرنگ کرکے شہید کردیا۔قابض بھارتی فوجیوں نے پاکستانی خاتون کوسرحد پار کرنے کی کوشش کا الزام لگا کرشہید کیا۔پاکستانی خاتون کوشہید کرنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔بھارتی سیکورٹی فورس کے ترجمان نے کشمیری میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی خاتون…

قابض بھارتی فوج کی جارحیت جاری،مزید3کشمیری شہید

سرینگر(پاک ترک نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت جاری ہے ۔ بھارتی فورسز نے مزید3کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیری نوجوانوں کے بھارتی فورسزکے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں قتل کیخلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ قابض بھارتی فوجیوں نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔سرچ آپریشن کے نام پربھارتی فوجی گھروں میں گھس کرکشمیریوں کوہراساں کررہے ہیں۔سرینگراوردیگرعلاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کشمیری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More