بھارت میں 100مسلمان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں 100مسلمانوں دہشت گردی کے ا لزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔
بھارتی پولیس کی جانب سے بھارت کی 10 ریاستوں میں کریک ڈاؤن کیا گیا اور پی ایف آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس کی جانب سے الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ کچھ لوگ نوجوانوں کو دہشت گردی پر اکسا رہے ہیں۔ جس کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔
بھارت میں مسلمانوں کی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور بھارتی پولیس کی جانب سے 100…