براؤزنگ ٹیگ

#inetnet

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا،انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا۔ پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی خدمات کیلئے ٹی او آرز بھی جاری کردیئے،انٹرنیشنل کنسلٹنٹ انڈسٹری اور ٹیلی کام آپریٹرز کیساتھ مشاورت کرے گا۔کنسلٹنٹ عالمی معیار کے مطابق اسپیکٹرم کی ریلیز کے حوالے سے میکنزم تیاراور فی میگا ہرٹس اسپیکٹرم کی…

دنیا کی 37فیصد آبادی انٹرنیٹ سے محروم

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کی تقریباً37آبادی یعنی تقریباً تین ارب کے قریب لوگ ابھی تک آف لائن ہیں جبکہ 2021میں ریکارڈ 4.9ارب افراد انٹرنیٹ سے مستفید ہوئے ہیں ۔ عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق 2019میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 4.1ارب تھی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی 37 فیصد آبادی یعنی 2.9 ارب افراد اب بھی آف لائن ہیں جب کہ 2021 میں ریکارڈ 4.9 ارب افراد نے انٹرنیٹ استعمال کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More