براؤزنگ ٹیگ

#inf

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 80 ہزار 103 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ نئے مالی سال کے ابتدائی دو روز میں 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھا۔ گزشتہ روز بھی انڈیکس میں 728 پوائنٹس اضافہ ہوا ، کاروبار کے اختتام پر انڈیکس…

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر مذاکرات کریں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر مذاکرات کریں۔ہمیں بیرونی اخراجات اپنی چادر کے اندر رہ کر کرنے چاہئیں۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے، پھر مذاکرات کریں، ہمارے خلاف جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے۔ انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان خود مختار ملک ہے، آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More