براؤزنگ ٹیگ

#inflationinturkey

ترکیہ میںمہنگائی کی شرح 16 ماہ میں پہلی بار 40فیصد سے کم ہو گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ میں سالانہ مہنگائی کی شرح مئی میں 16 مہینوں میں پہلی بار 40 فیصد سے کم ہو گئی۔ ترک شماریاتی انسٹی ٹیوٹ (TurkStat) کے اعداد و شمار کے مطابق سالانہ مقابلے میں صارفین کی قیمتوں میں 39.6 فیصد اضافہ ہوا۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ گھروں کو مفت گیس کی پیشکش کرنے والے عارضی اقدام کے باعث ایسا ہوا ہے ۔

رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں ترک معیشت میں 7.6فیصد کی توسیع

انقرہ (اک ترک نیوز) کورونا وائرس کے منفی اثرات سے بھرپور طاقت کے ساتھ باہر نکلتے ہوئے ترک معیشت نے سال کی دوسری سہ ماہی میں سالانہ 7.6 فیصد توسیع کی ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکی کی معیشت نے مضبوط کارکردگی کو برقرار رکھا ہے اور پہلے تین مہینوں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی پیش کی۔مضبوط کارکردگی، برآمدات اور مضبوط گھریلو طلب کی وجہ سے سامنے آرہی ہے۔ سال کی پہلی سہ ماہی میں ترکی کی معیشت میں سال بہ سال 7.3 فیصد اضافہ ہو ا تھا۔ ترکی کی معیشت میں بہتری کے لئے…

ترکی ،اسرائیل دوستی:حماس کہا ں کھڑی ہے؟

تحریر:سلما ن احمد لالی اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سرمہری کے ایک طویل دور کے بعد برف پگھلی ہے ، ان تعلقات میں بگاڑ کے پیچھے کئی عوامل کارفرما تھے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس تعلق کو بگاڑنے اور پھر بنانے میں ایک ہی شخصیت کا ہاتھ ہے اور وہ ترک صدر رجب طیب اردوان ہیں۔ ترکی کے حماس کے ساتھ تعلقات: ترکی اور اسرائیل کےدرمیان جب تعلقات انتہائی خراب تھے تو انقرہ کی جانب سے فلسطینی اسلامی گروپ حماس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیا لیکن اب جبکہ ان دونوں ممالک نے ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے تو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More