چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند
بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔بجلی کی قلت کو پورا کرنے کیلئے صوبے سیچوان میں ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند کردی گئیں ۔
تفصیلات کےمطابق چین میں شدید گرمی کی وجہ سے کچھ سیاحتی مقامات کو بھی بند کر دیا گیا ہے، یاد رہے کہ چینی محکمہ موسمیات نے 14 اگست کو شدید گرمی کے حوالے سے ریڈ الرٹ بھی جاری کیا تھا۔
چین کے 10 سے زیادہ صوبوں میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا ہے، اور ساٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے بعد صوبہ سیچوان میں تمام…