براؤزنگ ٹیگ

#intelecgenic

روسی انٹیلی جنس سروسز امریکہ میں اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے،ڈائریکٹر ایف بی آئی کرسٹوفر رے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا ہے کہ روسی انٹیلی جنس سروسز امریکہ میں اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ جس سے امریکہ کی قومی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ ایف بی آئی کے سربراہ نے نشاندہی کی کہ روسی روایتی انسداد انٹیلی جنس خطرہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔روسی انٹیلی جنس فٹ پرنٹ - اور اس سے میرا مطلب ہے کہ روسی انٹیلی جنس افسران - امریکہ میں اب بھی بہت بڑا خطرہیں ۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ یہ ایسی چیز ہے جس کے خلاف ہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More