براؤزنگ ٹیگ

#intrapartyelecation

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری کوہونگے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے دوبارہ انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کوہونگے، باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری بروز سوموار منعقد کروائے جائیں گے، اس حوالے سے تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر نے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے تمام رجسٹرد ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے حق میں پاکستان بھر میں مختص مقامات پر ووٹ ڈال سکتے ہیں ، پارٹی ممبران اپنا ووٹ رابطہ ایپلی کیشن انٹرا…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

پشاور (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات اور مشاورت کے بعد ہائی کورٹ میں درخواست…

پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی آئی انٹر پارٹی انتخاب اور انتخابی نشان کیس کا فیصلہ کل تک سنانے کا حکم

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسٹس شکیل احمد نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے استفسار کیا کہ اپ نے آسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کیوں دائر نہیں کیا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ خیبرپختونخوا ہمارے لئے پنجاب سے زیادہ محفوظ ہے وہاں لیڈرز نہیں جاسکتے۔…

خیبرپختونخوا ہمارے لئے پنجاب سے زیادہ محفوظ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہمارے لئے پنجاب سے زیادہ محفوظ ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ توقع ہے ملک کی 70 فیصد مقبولیت رکھنے والی جماعت کو الیکشن سے باہر نہیں رکھا جائے گا۔ ایسا ہوا تو انتخابات پر سوالیہ نشان ہوگا۔ حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری عدلیہ کی ہے۔ قبل ازیں پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کی سماعت کی۔جسٹس شکیل احمد نے…

عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا،بیرسٹر گوہر

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔ بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے موروثی سیاست ختم کردی، ان کا دیا گیا یہ منصب میرے پاس امانت ہے، ہمیں ملک کو آگے لے کر جانا ہے، فارن فنڈنگ صرف ہماری پارٹی کا دیکھا گیا، انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی تیاری مکمل ہے۔ انہوں ںے کہا کہ اہم منصب ملنے پر سابق چئیرمین پی…

ہم ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے۔۔پارٹی میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کرائے جائیں گے ۔ تحریک انصاف کے نیشنل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ کرکٹ کی دنیا میں نیوٹرل امپائر سے پہلے ایک تاریخ تھی،جب اپنے اپنے امپائر ہوتے تھے تو زیادہ تر بدمزگیاں ہوتی تھیں،ہم نے 1986ء میں پہلی بارکرکٹ میں نیوٹرل امپائر کھڑے کیے تھے،1997کے الیکشن کے علاوہ ہر الیکشن میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More