براؤزنگ ٹیگ

#iran_nuclear_deal

دہشتگرد امریکہ اور اسکے کےکمزور و حقیر پیروکار بد عہدہیں :ایرانی پارلیمنٹ

تہران (پاک ترک نیوز) جیسے ہی ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے امکانات روشن ہونے لگے ہیں ایرانی پارلیمنٹ نے معاہدے پر واپسی کیلئے اپنی شرائط عائد کردی ہیں۔ یاد رہے کہ اس وقت پارلیمنٹ سخت گیر ، قدامت پسند ارکان کے کنٹرول میں ہے۔ 290رکنی پارلیمنٹ کے 250ارکان نے ایرانی صدر رائیسی سے مطالبہ کیا کہ وہ ماضی سے تجربے سے سبق سیکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ فریقین معاہدے سے دستربردار نہیں ہوں گے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ ظالم اور دہشتگرد امریکی حکومت اور اسکے کمزور اور حقیر…

ایران جوہری معاہدے پر اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا کہ ایران اور دیگر عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ جلد طے پاسکتا ہے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ معاہدہ 2015میں طے پانے والی معاہدے سے بہت کمزور ہوگا۔ یہ بیان اس وقت آیا ہےجب ویانا میں ہونے والے مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ ویانا میں ہونے والے مذاکرات میں برطانیہ، چین ، فرانس، جرمنی اور روس براہ راست اور امریکہ بلواسطہ طور پر شامل ہیں ۔ 2015 کے معاہدے میں جوہری پروگرام کو ختم کرنے کے بدلے معاشی پابندیا ں اٹھانے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More