براؤزنگ ٹیگ

#irannucleartalks

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایرانی ، امریکی اور یورپی نمائندوں کی ویانا آمد جاری

ویانا(پاک ترک نیوز) جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایرانی ، امریکی اور یورپی نمائندوں کی ویانا آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کے سلسلے میں ویانا روانہ ہو گئے، جہاں وہ آج اہم ملاقاتیں کریں گے۔ یورپی یونین کے نمائندہ اینرک مورا بھی ویانا پہنچ رہے ہیں۔ دونوں مذاکرات کار 7 برس قبل ہونے والے جوہری معاہدے کی بحالی کے سلسلے میں ابتدائی بات چیت کریں گے۔ انہوں نے روانگی سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہم ویانا مذاکرات کے لیے آسٹریا حکام…

ایران کا اقوام متحدہ میں ووٹنگ کا حق بحال

ووٹنگ کے حق کی بحالی اقوام متحدہ کی فیس جمع کرانے پر ممکن ہوئی۔ فیس جنوبی کوریا کی جانب سے تہران کو واجب الادا منجمد رقوم میں سے دی کی گئی۔ ایران کی جانب سے سیئول نے 28ملین ڈالر کی ادائیگی کی ۔ دو جنوبی کوریائی بینکو ں میں اس وقت ایران کے 7ارب ڈالر منجمد ہیں جو جنوبی کوریا کو تیل کی فروخت پر تہران کو واجب الادا ہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارت خزانہ کے مطابق اقوام متحدہ کو ادائیگی ایران کی درخواست پر کی گئی۔ ایران پر امریکی معاشی پابندیوں کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کی کمی پائی جاتی ہے جبکہ ایران کو…

چین کے ساتھ 25سالہ معاہدے پر عمل درآمد شروع:ایران

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایران کےوزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ کے مطابق گزشتہ برس طے پانے والے 25سالہ معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بیان ایرانی وزیر خارجہ کے چین دورے کے دوران سامنے آیا لیکن معاہدے کے تحت کس شعبے پر کام کی پیشرفت ہوئی ہے ، اس حوالے تفصیلات نہیں بتائیں گئیں۔ مارچ 2021 میں طے پانے والا تزویراتی معاہدہ معاشی اور دفاعی تعاون کا احاطہ کرتا ہے۔ ایران پر امریکی پابندیوں کی وجہ سے درپیش معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے چین کے ساتھ کئے گئے اس معاہدے کو تہران میں بہت اہمیت حاصل ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More