براؤزنگ ٹیگ

#iryadh

سعودی عرب نے شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے دو حج پیکجز کا آغاز کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے دو حج پیکجز کا آغاز کر دیا۔ وزارت حج و عمرہ نے اس سال سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں دونوں کے لیے حج کے تجربے کو بڑھانے کے لیے دو حج پیکج متعارف کرائے ہیں۔ یہ پیکیج متنوع بجٹ اور ترجیحات کو پورا کرتے ہیں، زیادہ قابل رسائی اور حج کے سفر کو یقینی بناتے ہیں۔ پہلا پیکج، SR4,000 سے شروع ہوتا ہے، اقتصادی استطاعت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ مکہ میں فرنشڈ رہائشی عمارتوں میں رہائش فراہم کرتا ہے اور اس میں الترویہ کے دن (8 ذی الحجہ) سے ایام…

سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کی اختتامی تاریخ کا اعلان کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب حکومت نے عمرہ سیزن کی اختتامی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق عمرہ ویزہ پر کوئی معتمر 15ذیقعد بمطابق 23مئی 2024سے پہلے سعودیہ جا سکتا ہے جبکہ 29ذیقعد بمطابق 6جون 2024سے پہلے ہر صورت سعودی سے واپسی کرنی ہو گی ۔

ایرانی وزیر خارجہ تاریخی دروے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان تاریخی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے اہم پیشرفت میں ایرانی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ایرانی وزیر خارجہ ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اہم ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ یاد رہے کہ چین کی ثالثی…

مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔ مریم نواز سعودی ائیر لائن کی پرواز ایس وی 739 سے جدہ روانہ ہوئیں جبکہ ان کے شوہر کیپٹن صفدر اور بیٹے کے علاوہ فیملی کے دیگر افراد بھی سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گی ۔مریم نواز قیام کے دوران اپنے والد میاں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گی جو لندن سے سعودی عرب پہنچیں گے۔نواز شریف اور مریم نواز…

ایران سعودی عرب تعلقات بحالی امریکہ موقف بھی سامنے آ گیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات بحالی کے معاہدے کو "اچھی چیز" قرار دیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جبکہ اس معاہدے کو یہ سمجھا جا رہا ہے کہ یہ خطے میں امریکی اثر و رسوخ کو کم کر سکتا ہے ۔ بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریاض اور تہران کے درمیان معاہدہ، جس کا اعلان گزشتہ ہفتے بیجنگ میں کیا گیا تھا، صرف خلیج میں ایک اہم تجارتی اور اب سفارتی شراکت دار کے طور پر چین کے بڑھتے ہوئے کردار کی حقیقت کو واضح کرتا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More