"ریاض ایئر” بھی اڑنے کے لئے تیار
ریاض (پاک ترک نیوز)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو نئی قومی ایئرلائن ’ریاض ایئر‘ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ نئی ایئرلائن مکمل طور پر سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کی ملکیت ہوگی۔
سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کےمطابق نئی ایئرلائن سعودی دارالحکومت ریاض کو دنیا کے لیے گزر گاہ اور عالمی تجارت، سیاحت اور ٹرانسپورٹیشن کا منزل بنانے کی کوشش کرے گی۔پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق ایئرلائن کے چیئرمین پی آئی ایف کے گورنر یاسر الرومایان ہوں گے جب کہ ایوی ایشن کی دنیا کی معروف…