ای سی او کی 15ویں سربراہ کانفرنس، رکن ممالک کا امن و ترقی کیلئے مثبت کردار کا اعادہ
اشک آباد ( پاک ترک نیوز) عالمی برادری تمام ملکوں کو ترکی کے یکساں مواقع فراہم کرنے ، عالمی امن کے قیام کے لئے باہمی تعاون ، اسلامو فوبیا کی روک تھام اور افغانستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے مشترکہ کاوشیں کرے۔ اس مر کا اعلان ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقد ہونے والی اقتصادی تعاون کی تنظیم کی سربراہ کانفرنس جس میں رکن ملکوں کے سربراہان حکومت و مملکت نے شرکت کی کے مشترکہ اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔
اس ایک روزہ سربراہ کانفرنس سے اپنے اپنے خطاب میں تمام شریک راہنماؤں نے باہمی اقتصادی…