میٹرو کے بعد اب چلے گی اورنج میٹرو
اسلام آباد (پاک ترک نیوز)اسلام آباد کے رہائشیوں کا طویل انتظار ختم ہوگیا ۔ اسلام آباد ائرپورٹ سے شہر تک آنے کے لیے مشکلات اب ختم ہونے والی ہیں کیونکہ اب نیوائرپورٹ سے پشاور موڑ تک اورنج میٹرو بس سروس کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔
سی ڈی اے کے ترجمان کے مطابق اورنج میٹرو بس سروس کے لیے تھرڈ پارٹی پری شپمنٹ انسپکشن چین میں مکمل کرلی گئی ہے اور15 بسیں 15 مارچ کو پاکستان بھیج دی جائیں گی ۔دوسرے مرحلے میں مزید 15 بسیں اپریل کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد پہنچیں گی ۔ ان بسوں کا پشاور موڑ سے…