براؤزنگ ٹیگ

#isntanbul

اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے۔ استنبول پہنچنے پر نائب وزیر اعظم کا استقبال استنبول کے ڈپٹی گورنر مصطفیٰ عاصم الکان اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید نے کیا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 8 وزراء خارجہ کونسل کے اجلاس میں غزہ میں غیر انسانی اور غیر قانونی جنگ کے خاتمہ کےلئے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے حوالے سے عالمی برادری کی ذمہ…

اردوان اور علییوف کا استنبول میں ٹیکنو فیسٹ کا دورہ

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے استنبول کے پرانے اتاترک ہوائی اڈے پر جاری ٹیکنو فیسٹ 2023 کا دورہ کیاہے۔ ٹی وی انٹرویو کے دوران طبیعت کی خرابی کے بعد صدر اردوان کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں کو جھوٹ ثابت کرتے ہوئے صدر اردوان تکنیکی میلے میں اپنے مہمان کے ہمراہ ہشاش بشاش دکھائی دے رہے تھے۔ انہوں نےاس کردار کی اہمیت پر زور دیا جو نوجوان ترکی کے مستقبل میں ادا کرنے جا رہے ہیں کہاکہ۔ "میں یہاں کل کے خلائی مسافر،…

زلزلہ متاثرین کے لئے 500خیمہ بستیاں آباد، ترک نائب صدر

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے نائب صدر فات اوکتے نے کہاہے کہ ترکی میں 6 فروری کو آنے والے طاقتور زلزلوں کے بعد زلزلے سے بچ جانے والوں کے لیے 500 سے زیادہ مقامات پر ٹینٹ سٹی اور شپنگ کنٹینرز کھڑے کیے گئے ہیں۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (افاد) کے دفتر میں ، محنت اور سماجی تحفظ کے وزیر ویدات بلگین اور افاد کےصدر یونس سیزر کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےفات اوکتےنے کہا کہ 240 مقامات پر 437,613 خیمے اور 21,714 کنٹینرز کے ساتھ 354 خطوں میں خیمے کے شہر قائم کیے گئے ہیں۔ اور ہر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More