اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو تیار رہنے کا حکم
یروشلم /غزہ (پاک ترک نیوز ) اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا ۔
تفصیلات کےمطاب اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلینٹ نے کہا ہے کہ زمینی فوج غزہ کی سرحد پر جمع ہونے کیلئے تیار ہے تاکہ فلسطینیوں کی انکلیو کو اندر سے دیکھ سکیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے یہ بات گزشتہ روز کہی تھی جس کا اشارہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کے نزدیک آ جانے کی طرف تھا۔
یووگیلینٹ نے اپنے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے غزہ کو فاصلے سے دیکھا ہے اب آپ جلد غزہ کو اندر سے بھی دیکھ لیں گے تاہم انہوں نے…